پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لفظ’’J‘‘کا اضافہ کر دیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کے ساتھ انگریزی لفظ’’J‘‘ کا اضافہ کر دیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گر ام اکاؤنٹ پرتصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے جس پر ’’پی سی جے ‘‘لکھا ہے ،واضح رہے پریانکا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لفظ’’J‘‘کا اضافہ کر دیا