پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی دو صف اول کی اداکاراؤں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے درمیان گزشتہ کئی برس سے جاری سرد جنگ کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے درمیان اداکار رنبیر کپور کی وجہ سے گزشتہ کئی سال سے سرد جنگ جاری تھی تاہم… Continue 23reading دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف کے درمیان سرد جنگ کا خاتمہ ہوگیا

پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار

ممبئی(این این آئی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد ان کی بہن اوربالی ووڈ کی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا بھی شادی کے لیے تیارہیں۔بالی ووڈ میں ابھی تک شادی سیزن ختم نہیں ہوا ہے پہلے دپیکا اور رنویر، پھر پریانکا چوپڑا اورنک جونزاورتین روز قبل کامیڈین کپل شرما شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ کپل کی شادی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار

راجپال یادیوکے قیدی بن کر جیل آنے پر جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

راجپال یادیوکے قیدی بن کر جیل آنے پر جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے

ممبئی(این این آئی)کامیڈی اسٹار کے قیدی بن کر جیل آنے پر جہاں جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے، وہیں اداکار نے جیل میں بھی اپنی کامیڈی سے لوگوں کو ہنسانا شروع کردیا۔ایک بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ راجپال یادیو نے جیل میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے پروگرام کے دوران پرفارمنس… Continue 23reading راجپال یادیوکے قیدی بن کر جیل آنے پر جیل حکام خوشی سے پھولے نہیں سما رہے

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

ممبئی (این این آئی)رواں برس جولائی میں اپنی پہلی فلم ’دھڑک‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور یوں تو جلد ہی کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔تاہم وہ اپنے فیشن، مصروفیات اور ساتھی اداکار سے تعلقات کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں… Continue 23reading سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورنوجوان ہیرو واشان کو دل دے بیٹھی

سہانا خان نے اداکاری سے قبل ہی فلم ڈائریکشن کا کام شروع کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

سہانا خان نے اداکاری سے قبل ہی فلم ڈائریکشن کا کام شروع کردیا

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے یوں تو رواں برس اگست میں فیشن میگزین ’ووگ‘ کے لیے فوٹو شوٹ کرواکر فیشن اور ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا۔تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی جلد ہی اداکاری کی شروعات کرنے والی ہیں۔ جہاں… Continue 23reading سہانا خان نے اداکاری سے قبل ہی فلم ڈائریکشن کا کام شروع کردیا

خوبصورتی کیلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے : فضاعلی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018

خوبصورتی کیلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے : فضاعلی

لاہور (این این آئی) اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ خوبصورتی کے لئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے تو باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے ، میں نے کبھی خود کو کبھی خوبصورت نہیں سمجھا البتہ اپنی خوبصورتی کے لئے اچھے عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انہوں نے این این آئی… Continue 23reading خوبصورتی کیلئے انسان کا دل خوبصورت ہونا چاہیے باطنی خوبصورتی خود باخود آجاتی ہے : فضاعلی

کرتارپور راہداری کھولنے پر معروف بھارتی اداکارہ عمران خان کی شکرگزار،ساتھ ہی ایسی بات کر دی کہ ہندوستان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

کرتارپور راہداری کھولنے پر معروف بھارتی اداکارہ عمران خان کی شکرگزار،ساتھ ہی ایسی بات کر دی کہ ہندوستان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

ممبئی(سی پی پی ) بھارتی تامل فلموں کی اداکارہ پونم کور نے دورہ پاکستان کے دوران بنائی گئی شارٹ ڈاکومینٹری ریلیز کردی۔تفصیلات کے مابق بھارتی اداکارہ نے کرتارپور راہداری کھولنے کے فیصلے کو دونوں ملکوں کے درمیان امن کا راستہ قرار دیا ہے، پونم کور نے گزشتہ ماہ 21 سے 30 نومبر تک پاکستان کا… Continue 23reading کرتارپور راہداری کھولنے پر معروف بھارتی اداکارہ عمران خان کی شکرگزار،ساتھ ہی ایسی بات کر دی کہ ہندوستان میں ہنگامہ برپا ہوگیا

برطانوی شاہی شادی کے بعد ‘پریانکا’ کی شادی مقبول ترین

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

برطانوی شاہی شادی کے بعد ‘پریانکا’ کی شادی مقبول ترین

کیلیفورنیا(آئی این پی )برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل مئی میں جبکہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نومبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔سال 2018 کو اگر ‘شادیوں کا سال’ قرار دیا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا، اس سال متعدد معروف شخصیات اور اسٹارز بھی شادی کے… Continue 23reading برطانوی شاہی شادی کے بعد ‘پریانکا’ کی شادی مقبول ترین

آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

ممبئی (آئی این پی )ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کہتی ہیں کہ وہ آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی، موسیقی سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ حال ہی میں لتا کا سوشل میڈیا پر ایک گیت جاری ہوا جس پرکہاجارہاتھا کہ لتا اب موسیقی و گلوکاری سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ لتا… Continue 23reading آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

1 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 863