بزایشیا ویب سائٹ پر نتائج کا اعلان اپریل میں کیا جائیگا
کراچی (این این آئی)پاکستان ٹی وی کی خوبصورت جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کو بین الاقوامی ویب سائٹ بز ایشیا پربہترین جوڑی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ بزایشیا نے آن لائن ایوارڈ 2019 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس ویب سائٹ نے اْن اداکاروں کو ایوارڈ سے… Continue 23reading بزایشیا ویب سائٹ پر نتائج کا اعلان اپریل میں کیا جائیگا