اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ٹیچر بننا پسند کرتی، صنم جنگ
اسلام آباد( آن لائن )اداکارہ صنم جنگ کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتی تو وہ ٹیچر ہوتی۔ ایک انڑویو کے دروان صنم جنگ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اداکاری نہ کرتیں تو وہ ایک ٹیچر بننا پسند کرتیں۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ ڈراموں میں… Continue 23reading اگر اداکارہ نہ ہوتی تو ٹیچر بننا پسند کرتی، صنم جنگ