اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ماں کے دودھ کا متبادل غذا بچوں کیلیے زہر قاتل قرار

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

ماں کے دودھ کا متبادل غذا بچوں کیلیے زہر قاتل قرار

کراچی (این این آئی )بچوں میں ماں کے دودھ کے متبادل مصنوعات اور فارمولے کا استعمال اسہال اور نمونیا کا باعث بن رہا ہے، ورلڈ ہیلتھ اسمبلی اور پاکستان کے آئین کے مطابق بچوں کو ماں کے دودھ پلانے کے متبادل مصنوعات کی تشہیر پر پابندی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 یا… Continue 23reading ماں کے دودھ کا متبادل غذا بچوں کیلیے زہر قاتل قرار

پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ ہوئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2023

پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ ہوئے

لاہور( این این آئی)پاکستان میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں 38 فیصد ایچ آئی وی کے کیس غیر معیاری سرنج کے استعمال کے سبب رپورٹ ہوئے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی کے 38 فیصد کیسز… Continue 23reading پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ ہوئے

زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان

کراچی(این این آئی)کراچی میں زندگی بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں قلت سے مریض پریشان ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مارکیٹ میں زندگی بچانے والی ادویات بلیک میں فروخت ہورہی ہیں، انسولین اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ مرگی کے مریضوں کے لیے بھی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان

اخروٹ کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفیدہے،رپورٹ

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

اخروٹ کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفیدہے،رپورٹ

مکوآنہ (این این آئی)اخروٹ کا استعمال انسانی صحت کے لییانتہائی مفید ہے،امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے اخروٹ کو دل کی صحت کے لیے بہترین قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اخروٹ میں چکنائی، فائبر، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، پوٹاشیم، وٹامن ای، میلاٹونین اور پولی فینولز جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اخروٹ کی گری اومیگا 3… Continue 23reading اخروٹ کا استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفیدہے،رپورٹ

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، ملک میں 55فیصد بچے بھی اس مرض کا شکار ہوچکے

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، ملک میں 55فیصد بچے بھی اس مرض کا شکار ہوچکے

کراچی(این این آئی)پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حالیہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اب تک ملک میں 55 فیصد بچے بھی اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہے، جس… Continue 23reading پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، ملک میں 55فیصد بچے بھی اس مرض کا شکار ہوچکے

شادی شدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

شادی شدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

نیویارک(این این آئی)ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی شدہ جوڑوں میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں… Continue 23reading شادی شدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ادویات کی رجسٹریشن اور ادویہ ساز کمپنیوں کے لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور کمپنیوں کے لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا ہے، اور وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے افتتاح کر دیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق… Continue 23reading ڈریپ نے ادویات کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ کا نظام آن لائن کردیا

بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیا صحت کے لیے مضر قرار

datetime 4  دسمبر‬‮  2023

بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیا صحت کے لیے مضر قرار

کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیا انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیا میں عموما ایک کیمیکل سائیکلک وولیٹائل میتھائل سائیلوکسینز(سی وی ایم ایس)استعمال ہوتا ہے جو بالوں کو چمک دینے اور… Continue 23reading بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیا صحت کے لیے مضر قرار

ینگ ڈاکٹرو ں نے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا،مریض رل گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

ینگ ڈاکٹرو ں نے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا،مریض رل گئے

لاہور ( این این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتالوں میں او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔وائے ڈی اے کی جانب سے ڈاکٹرذیشان انورکے قتل اور ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے پراحتجاج کیا جا رہا ہے۔میو ہسپتال،گنگارام ،سروسز ،جناح اور جنرل ہسپتال میں بائیکاٹ کیاگیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق کوٹ خواجہ سعید ہسپتال… Continue 23reading ینگ ڈاکٹرو ں نے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا،مریض رل گئے