حج 2026، عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار
لاہور (این این آئی) وفاقی مذہبی امور نے حج پر جانے والے عازمین کے لیے موبائل ایپلی کیشن پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا۔ وزارت مذہبی امور نیپاک حج ایپ پرمیڈیکل سوال نامہ جاری کر دیا،مختلف امراض کے بارے میں معلومات مانگی گئی ہیں،جمعہ تک ہر حاجی کو فارم مکمل ہوگا۔ترجمان کا کہنا… Continue 23reading حج 2026، عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار











































