راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے چھریوں سے وار کرکے اپنی ڈیڑھ ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا
راولپنڈی(این این آئی)ٹاہلی موہری میں ماں نے چھریوں سے وار کرکے اپنی ڈیڑھ ماہ کی بچی کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی موہری کی رہائشی مہوش کی ڈھائی سال قبل عدنان نامی شخص سے شادی ہوئی تھی جس سے اس کی ایک ڈیڑھ ماہ کی بیٹی تھی ٗ ماں نے اپنی ڈیڑھ… Continue 23reading راولپنڈی میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے چھریوں سے وار کرکے اپنی ڈیڑھ ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا











































