پی ٹی آئی رہنما کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
جہلم (این این آئی) جہلم میں پی ٹی آئی رہنما چوہدری ثقلین کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔چوہدری ثقلین کو عدالتی احکامات پر رہا کیا تو پولیس نے فوری طور پر جیل کے باہر سے انہیں حراست میں لے لیا۔پولیس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء کو… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا