کرسی کے بغیر نوازشریف پہلے سے زیادہ خطرناک، اگلے8,9مہینے میں کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگلے8,9مہینے نوازشریف سیاست کرینگے اورپاکستان کے کونے کونے میں جائینگے، ہم تصادم کی طرف نہیں جارہے، ہم اداروں کا احترام کرنے والے لوگ ہیں، اگربیگم کلثوم نوازاین اے 120 کیلئے امیدواربنتی ہیں توبہت اچھا ہوگا،انہوں نے اس دور میں بھی پارٹی کو… Continue 23reading کرسی کے بغیر نوازشریف پہلے سے زیادہ خطرناک، اگلے8,9مہینے میں کیا ہوگا؟ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا











































