مردم شماری میں کیا سازش کی گئی؟ سینئر سیاستدان کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے محکمہ شماریات کی جانب سے حال میں جاری کیے جانے والے مردم شماری کے عبوری نتائج پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے خدشات کا اظہار کردیا۔اپنے گذشتہ دورِ حکومت میں مردم شماری اور خانہ شماری نہ کرانے والی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے شماریات کے… Continue 23reading مردم شماری میں کیا سازش کی گئی؟ سینئر سیاستدان کا حیران کن انکشاف









































