عائشہ گلالئی کی نااہلی؟ فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک رکنی بنچ جس میں جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی نااہلی؟ فیصلہ ہوگیا











































