جوہری ہتھیار کس حالت میں ہیں؟ پاکستان نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سیکورٹی اور ایکسپورٹ کنٹرول کے بین الاقوامی معاہدوں پرعمل پیرا ہے ٗ این ایس جی میں امتیازی رویہ خطے کے امن کیلئے تباہ کن ہوگا ٗاین ایس جی میں شمولیت کے لیے غیر امتیازی میرٹ ہونا چاہیے۔ منگل کو تسنیم اسلم نے… Continue 23reading جوہری ہتھیار کس حالت میں ہیں؟ پاکستان نے اہم اعلان کردیا











































