’’خالی مذمت سے کام نہیں ہوگا، برمی مسلمانوں کو بچانا ہوگا‘‘ مفتی منیب الرحمن میدان میں آ گئے، اہم اعلان کر دیا!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستانی حکومت برما میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو روکنے کیلئےموثر کردار ادا کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ نعیم الرحمان کی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سے ملاقات ہوئی… Continue 23reading ’’خالی مذمت سے کام نہیں ہوگا، برمی مسلمانوں کو بچانا ہوگا‘‘ مفتی منیب الرحمن میدان میں آ گئے، اہم اعلان کر دیا!!