پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت کے اعلان پر عمران خان کا ردِعمل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت کے اعلان پر ردِعمل آ گیا۔ سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا۔پرویز خٹک کی جانب سے ’ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز ‘ کے نام سے ایک سیاسی جماعت کا باقاعدہ… Continue 23reading پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت کے اعلان پر عمران خان کا ردِعمل