جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

ضلع مہمند (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے زیر اہتمام تحصیل خویزی میں ملک مہراب دین کے ہجرے میں ایک گرینڈ شمیولتی جرگہ منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری اور امیدوار برائے قومی اسمبلی وحید مہمند ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خیبر کے صدر حضرت ولی، شیراعظم… Continue 23reading مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے فری لانسرزکیلئے دستیاب ٹیکس سہولت کی خدمات کو بڑھانے کیلئے بی فائلر (Befiler)کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصدڈیجی فری لانسرز صارفین سمیت میزان فری لانسرز اکائونٹ ہولڈرز کوبی فائلر کی ٹیکس سے متعلق خدمات رعائتی قیمت پر… Continue 23reading میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف نعرے… Continue 23reading ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم عباسی نے کہاکہ میں سیاست اور پی… Continue 23reading سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ نے سسرال والوں کی طرف سے جہیز کی بھاری مانگ پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہانہ کی پسند کی شادی ہورہی تھی لیکن خوشیوں والے گھر میں اس وقت صفِ ماتم بچھ گئی جب شاہانہ کے بوائے فرینڈ نے شادی… Continue 23reading سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

لاہور ( این این آئی )موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔اس ضمن میں ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر بھر کے سکولوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت نہیں ہوگی،دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا… Continue 23reading موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،آرمی چیف

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں،قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، پاک فوج مادرِ وطن کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے… Continue 23reading غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں،کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،آرمی چیف

12 سال تک دھوکے میں رکھنے والے استاذ کی جعلی ڈگریاں پکڑی گئیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

12 سال تک دھوکے میں رکھنے والے استاذ کی جعلی ڈگریاں پکڑی گئیں

سوات (این این آئی)بارہ سال تک محکمہ تعلیم سوات کو دھوکے میں رکھنے والے استاذ کی جعلی ڈگریاں پکڑی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیم خان بارہ سال قبل جعلی ڈگری پر ڈرائنگ ماسٹر کی پوسٹ پر بھرتی ہوئے تھے، وہ بارہ سال تک حکومتی خزانے سے تنخواہ وصول کر تے رہے اور ترقی پاتے رہے۔ریکارڈ… Continue 23reading 12 سال تک دھوکے میں رکھنے والے استاذ کی جعلی ڈگریاں پکڑی گئیں

لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ،9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ،9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وہ 9دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے بھی پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ… Continue 23reading لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ،9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع

1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 12,306