سانحہ ساہیوال جیسے واقعات تو پوری دنیا میں ہوتے ہیں اور ۔۔۔! گورنر پنجاب چودھری سرور نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، شدید تنقید
لاہور(این این آئی ) گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطر ہ نہیں وہ اپنی آئینی مدت پوری کر یں گی ۔(ق) لیگ سمیت اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور جہاں انکی ناراضگی ہوگی اس کو دور کیا جائیگا۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے… Continue 23reading سانحہ ساہیوال جیسے واقعات تو پوری دنیا میں ہوتے ہیں اور ۔۔۔! گورنر پنجاب چودھری سرور نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، شدید تنقید









































