پاکستان شدید زلزلے سے لرز اُٹھا، شدت 5.8، عوام گھروں سے باہر نکل پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی شدت کی وجہ سے لوگ گھروں سے نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی گہرائی 80 کلومیٹر… Continue 23reading پاکستان شدید زلزلے سے لرز اُٹھا، شدت 5.8، عوام گھروں سے باہر نکل پڑے











































