فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے واضح کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروںمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے معاون… Continue 23reading فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے واضح کر دیا











































