انتہائی قیمتی زمین کوڑیوں کے بھاؤ لیز پر دی گئی،سپریم کورٹ نے لاہور کے پیٹرول پمپوں کی زمین لیز سے دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے لاہور کے پیٹرول پمپوں کی زمین لیز سے دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاکہ انتہائی قیمتی زمین کوڑیوں کے بھاؤ لیز پر دی گئی۔ فیصلہ میں کہاگیا کہ حکومت پنجاب لیز شدہ اراضی کو قبضے میں لیکر سیل کردے۔فیصلے کے مطابق عدالت… Continue 23reading انتہائی قیمتی زمین کوڑیوں کے بھاؤ لیز پر دی گئی،سپریم کورٹ نے لاہور کے پیٹرول پمپوں کی زمین لیز سے دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا