پاک فضائیہ کا بھارت کو بھرپور جواب‘ سیاستدانوں کا دلی خیرمقدم
اسلام آباد(آن لائن)بھارتی جارحیت کے بعد پاک فضائیہ کے بھرپور جواب پر پاکستانی سیاستدانوں نے شاہینوں کو زبردست خراج تحسین اور سلام پیش کیا ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے اپنی تابندہ اور درخشاں روایات میں ایک اور روشن باب کا اضافہ کردیا… Continue 23reading پاک فضائیہ کا بھارت کو بھرپور جواب‘ سیاستدانوں کا دلی خیرمقدم











































