حکومت کا ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کے تحت فوج ،پولیس شہداء کے خاندانوں کو محدود مفت گھر دینے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری
لاہور ( این این آئی) حکومت نے ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کے تحت فوج اور پولیس کے شہداء کے خاندانوں کو محدود مفت گھر دینے کا فیصلہ کر لیا ،لودھراں اور رینالہ خورد میں شہدا کی فیملیز کو بیس بیس گھر مفت دیئے جائیں گے، حکومت نے تمام متعلقہ اضلاع میں شہدا کے خاندانوں کو… Continue 23reading حکومت کا ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کے تحت فوج ،پولیس شہداء کے خاندانوں کو محدود مفت گھر دینے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری











































