بھاری بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنے کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 92کروڑ37لاکھ ڈالر کا اضافہ، حکومت کو بڑی مدد مل گئی
کراچی(این این آئی))چین سے قرض ملنے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 92کروڑ37لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواہے، جس کے نتیجے میں مجموعی ذخائر کی مالیت 15ارب 47کروڑ39لاکھ ڈالر سے بڑھ کر17ارب39کروڑ76لاکھ ڈالر ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق29مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب… Continue 23reading بھاری بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں کرنے کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 92کروڑ37لاکھ ڈالر کا اضافہ، حکومت کو بڑی مدد مل گئی











































