نیب کا خواجہ آصف،احسن اقبال، رمیش لال اور سینیٹرروبینہ خالد کے خلاف گھیرا تنگ ، 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا
اسلام آباد( آن لائن )نیب حکام نے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف اہم ثبوت حاصل کرلیے ہیں جبکہ متعلقہ بینکوں سے ہونے والی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا جبکہ ملتان سکھر موٹر وے منصوبہ میں مبینہ 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا ہے، اس سکینڈل میں سابق وزیر داخلہ احسن… Continue 23reading نیب کا خواجہ آصف،احسن اقبال، رمیش لال اور سینیٹرروبینہ خالد کے خلاف گھیرا تنگ ، 260ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا