عمران خان پاکستان کے سب سے کمزور وزیر اعظم ، اگلے سال پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا،بڑا دعویٰ کردیا گیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرانے کی ضرورت نہیں وہ خود اپنے وزن سے گرے گی،عمران خان قوم سے کئے گئے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ ان کے فیصلے ذاتی نہیں ہیں، یہ پاکستان کے سب سے کمزور وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے سب سے کمزور وزیر اعظم ، اگلے سال پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا،بڑا دعویٰ کردیا گیا











































