بے نامی اکائونٹ کیس ،سپریم کورٹ نے محمد نواز کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بے نامی اکائونٹ کیس میں محمد نواز کیخلاف نیب کی اپیل مسترد کردی ۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے بے نامی اکاؤنٹ کیخلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہاکہ نیب نے… Continue 23reading بے نامی اکائونٹ کیس ،سپریم کورٹ نے محمد نواز کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا











































