نئے پاکستان کی حکومت شدید مشکلات کا شکار،رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی سمیت کوئی معاشی ہدف حاصل نہیں ہو سکا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کا اقتصادی سروے پیر کو جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اقتصادی سروے مالی سال 2018_19 کے اہم نکات منظر عام پر آگئے ہیں، اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی سمیت کوئی معاشی ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ اقتصادی سروے کے مطابق اقتصادی… Continue 23reading نئے پاکستان کی حکومت شدید مشکلات کا شکار،رواں مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی سمیت کوئی معاشی ہدف حاصل نہیں ہو سکا، خطرے کی گھنٹی بج گئی،افسوسناک انکشافات











































