نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد ریلوے کے کرایوں میں 1500روپے تک اضافے کا اطلاق ہوگیا،مسافروں کے ہوش اُڑ گئے
کراچی (این این آئی)پاکستان ریلوے کی طرف سے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق ہوگیا ہے۔پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ ایکسپریس کے کم سے کم کرائے میں 50 روپے اضافہ کیا گیاہے جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایوں میں 450 روپے اضافہ ہواہے۔ بہاوالدین زکریاایکسپریس… Continue 23reading نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد ریلوے کے کرایوں میں 1500روپے تک اضافے کا اطلاق ہوگیا،مسافروں کے ہوش اُڑ گئے











































