روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ،سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی (این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہیں ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے ڈالرکی قیمت نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن… Continue 23reading روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ،سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی