سابق صدر آصف زرداری کے انٹرویو کو آن ائیر ہونے کے بعد روک دیاگیا،پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق صدر آصف زرداری کا انٹرویو سینسر کئے جانے پر ٹویٹر پر کہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو سینسر کردیا گیا، آصف زرداری کے انٹرویو کو آن… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری کے انٹرویو کو آن ائیر ہونے کے بعد روک دیاگیا،پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج











































