پاک فوج کی چترال میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری،مقامی آبادی بری طرح متاثر، میجر جنرل آصف غفورنے بڑا اعلان کردیا
راولپنڈی(آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج چترال میں سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہے،گولین میں سیلاب سے مقامی آبادی بری طرح متاثر ہوئی۔پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف آپریشن کر رہی ہے، منگل کے روز ٹویٹر… Continue 23reading پاک فوج کی چترال میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری،مقامی آبادی بری طرح متاثر، میجر جنرل آصف غفورنے بڑا اعلان کردیا











































