شیدا ٹلی بھی جج کو دھمکانے اور دباؤ ڈالنے کی سازش میں شامل، نالائق اعظم کا چپڑاسی قاتل بن چکا، طلال چوہدری کا شدید ردعمل
لاہور(این این آئی)کستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی کے جھوٹوں سے اب کچھ نہیں بدلے گا، عوام حقائق جان چکے ہیں کہ شیدا ٹلی بھی اس سازش میں شامل ہے جس نے جج کو دھمکایا اور دبا ؤڈالا اس لئے اس کی چیخیں نکل رہی ہیں۔… Continue 23reading شیدا ٹلی بھی جج کو دھمکانے اور دباؤ ڈالنے کی سازش میں شامل، نالائق اعظم کا چپڑاسی قاتل بن چکا، طلال چوہدری کا شدید ردعمل











































