چوروں کے ساتھ یہ کام کریں سارا لوٹا ہوا پیسا واپس کردیں گے،شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران اخان کو دلچسپ مشورہ دے دیا
میانوالی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ چوروں کو ایک ماہ میانوالی جیل میں رکھیں سارا لوٹا ہوا پیسا واپس کردیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے کے ہمراہ میانوالی ایکسپریس کا افتتاح کیا، میانوالی ایکسپریس لاہور سے براستہ سرگودھا میانوالی جائیگی۔وفاقی وزیر ریلوے نے… Continue 23reading چوروں کے ساتھ یہ کام کریں سارا لوٹا ہوا پیسا واپس کردیں گے،شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران اخان کو دلچسپ مشورہ دے دیا