وفاقی حکومت نے ملک کے 2 بڑے گیس فیلڈز سے سستی گیس کی پیداوار روک دی،تیسرے سے کم کر دی ،وجہ کیا بنی؟جانئے
اسلام آباد(اے این این ) حکومت پاکستان نے ملک کے 2 اہم گیس فیلڈز سے سستی گیس کی پیداوار روکدی اور تیسرے سے پیداوار کو کم کردیا تاکہ مہنگی لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس(ایل این جی)کا صلاحیتی دبا ؤکا سامنا کرنے والے گیس نیٹ ورک میں بہاؤ ہموار رہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیئر پیٹرولیم حکام کا کہنا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک کے 2 بڑے گیس فیلڈز سے سستی گیس کی پیداوار روک دی،تیسرے سے کم کر دی ،وجہ کیا بنی؟جانئے