عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین ماہ میں سیاسی منظر بالکل تبدیل ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹسکے مطابق سابق صدر نے پاکستان میں قومی حکومت کا عندیہ دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے… Continue 23reading عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی