نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے،کل پوری قوم کشمیریوں سے محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار کریگی:عثمان بزدار
لاہور29 اگست:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کل پوری قوم کشمیریوں سے محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار کرے گی اوروزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کل کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے عوام باہر نکلیں گے۔نہتے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ مودی سرکارکومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے… Continue 23reading نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے،کل پوری قوم کشمیریوں سے محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار کریگی:عثمان بزدار