پاکستان کے بڑے شہر میں افسوسنا ک واقعہ ، ڈرائیور سمیت 8طلباء و طالبات جاں بحق ،5زخمی
لاہور( این این آئی)نارووال میں ظفروال درمان چوک روڈ پر بجری سے لوڈ ڈمپر سکول کے بچوں کے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 8طلباء و طالبات جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے جن کی حالت تشویشناک ہے ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموںنے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں افسوسنا ک واقعہ ، ڈرائیور سمیت 8طلباء و طالبات جاں بحق ،5زخمی