مسلسل 2دن موبائل فون سروس بند رکھنے کی تیاریاں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے نو اور دس محرم کو موبائل سروس بندرکھنے کی سفارش کردی، سیکریٹری داخلہ سندھ نے وزارت داخلہ، پی ٹی اے کو سفارش سے آگاہ کردیا اور کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو سروس معطلی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محرم الحرام کے… Continue 23reading مسلسل 2دن موبائل فون سروس بند رکھنے کی تیاریاں،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا