مفتی منیب الرحمان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بڑے دعوے کو غلط ثابت کردیا
اسلام آباد(آن لائن) رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے وزارت سائینس و ٹیکنالوجی کے بنائے گئے قمری کلینڈر کو غلط ثابت کر دیا ہے،وزارت مذہبی امور نے قمری کلینڈر کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر کی سربراہی میں ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی،چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بڑے دعوے کو غلط ثابت کردیا