جج ویڈیو اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے طویل خاموشی کے بعد بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد( آن لائن)جج ویڈیو اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جج ویڈیو سکینڈل کے تناظر میں نوازشریف نے پہلی دفعہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی متفرق درخواست… Continue 23reading جج ویڈیو اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے طویل خاموشی کے بعد بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا