کراچی کے نام کی تبدیلی،پیپلزپارٹی نے حتمی اعلان کردیا
سکھر(این این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کراچی کا نام تبدیل نہیں کررہے ہیں،کراچی ایک تاریخی شناخت ہے،بلاول بھٹو زرداری ایک عظیم لیڈر کا بیٹا ہے،وہ ملک کے مفاد میں بات کرتے ہیں،وہ منگل کو سکھر میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکے مولانا فضل الرحمن کو… Continue 23reading کراچی کے نام کی تبدیلی،پیپلزپارٹی نے حتمی اعلان کردیا