پانچ پارٹیوں میں وزیر رہنے والا ہمیں کرپشن کا طعنہ دے رہا ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی عمر ایوب پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی مرتضی جاوبدعباسی وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پر برس پڑے اور کہاکہ پانچ پارٹیوں میں وزیر رہنے والا ہمیں کرپشن کا طعنہ دے رہا ہے جبکہ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کی پیداوار 3.7 اور طلب 6… Continue 23reading پانچ پارٹیوں میں وزیر رہنے والا ہمیں کرپشن کا طعنہ دے رہا ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی عمر ایوب پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں