میگا کرپشن مقدمات،بدعنوان عناصر کا کڑا احتساب، قومی خزانے سے لوٹی گئی رقم کی وصولی کیلئے چیئرمین نیب کا دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب قومی انسداد بدعنوانی کی موثر حکمت عملی کے ذریعے میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے،بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقم وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرانے کیلئے بدعنوان عناصر، اشتہاری مجرموں… Continue 23reading میگا کرپشن مقدمات،بدعنوان عناصر کا کڑا احتساب، قومی خزانے سے لوٹی گئی رقم کی وصولی کیلئے چیئرمین نیب کا دھماکہ خیز اعلان