منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

اسلام آباد(این این آئی)سعودی سفارت خانہ نے پاکستان میں عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی۔کورونا وائر س کے خوف کے باعث پاکستان میں سعودی سفارت خانہ نے عارضی طور پر ویزا سروس معطل کردی ہے ، تاہم ڈاکٹرز ،نرسز اور میڈیکل سے متعلقہ ویزا ہولڈر ز اس پابندی میں شامل نہیں ہوں گے۔سعودی سفارتخانے… Continue 23reading سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی، سعودی عرب واپس جانے والوں کیلئے بھی اہم پیغام جاری

وزارت خزانہ کی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں 100ارب روپے کی کٹوتی، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

وزارت خزانہ کی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں 100ارب روپے کی کٹوتی، حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے میڈیا کے بعض حصوں میں موجودہ مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں 100ارب روپے کی کٹوتی کے حوالے سے شائع شدہ خبروں کی سختی سے تردیدکی ہے ۔جمعرات کوترجمان وزارت خزانہ نے بتایا کہ پی ایس ڈی پی میں 100ارب روپے کی مبینہ کٹوتی کی… Continue 23reading وزارت خزانہ کی پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں 100ارب روپے کی کٹوتی، حقیقت سامنے آ گئی

زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ ضمانت ملنے کے باوجود ایسی کیا زنجیر ہے جس نے آپ کو جکڑا ہوا ہے؟ مریم نواز سے فردوس عاشق کا چبھتا ہوا سوال

datetime 12  مارچ‬‮  2020

زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ ضمانت ملنے کے باوجود ایسی کیا زنجیر ہے جس نے آپ کو جکڑا ہوا ہے؟ مریم نواز سے فردوس عاشق کا چبھتا ہوا سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مریم نواز صاحبہ آپ کونسی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں؟ زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے… Continue 23reading زنجیریں توڑ کر اپنی آزادی کا اعلان کیوں نہیں کرتیں؟ ضمانت ملنے کے باوجود ایسی کیا زنجیر ہے جس نے آپ کو جکڑا ہوا ہے؟ مریم نواز سے فردوس عاشق کا چبھتا ہوا سوال

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست پر عشاء کی نماز کے بعد ختم کر دیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست پر عشاء کی نماز کے بعد ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کرونا وائرس کے خطرات کی باعث رائیونڈ تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ “ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع حکومت پنجاب کی درخواست پر عشاء کی نماز کے بعد ختم کر دیا گیا

3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے جو بھی اپوزیشن سے آئے گا اس کو خوش آمدید کہیں گے،ہم سیاسی اور ذاتی نہیں ملکی وقومی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایم پی ایز نشاط… Continue 23reading 3 لیگی رہنما گورنر پنجاب سے ملنے پہنچ گئے، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا، لیگی رہنمائوں کو بھی بڑی یقین دہانی کرا دی گئی

بلوچستان نے دیگر صوبوں کے زائرین کو تفتان میں رکھنے سے انکار کر دیا، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

بلوچستان نے دیگر صوبوں کے زائرین کو تفتان میں رکھنے سے انکار کر دیا، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے ایران سے آنے والے دیگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے زائرین کو تفتان میں رکھنے سے انکار کردیا۔اس بات کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔بلوچستان حکومت نے بتایا کہ ایران سے تفتان کے راستے ملک میں داخل ہونے… Continue 23reading بلوچستان نے دیگر صوبوں کے زائرین کو تفتان میں رکھنے سے انکار کر دیا، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

پشاور میں بارشوں سے ہلاکتیں، مزید بارشیں اور برف باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

پشاور میں بارشوں سے ہلاکتیں، مزید بارشیں اور برف باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پشاور (این این آئی)پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کیدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارشوں کے باعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنیکی ہدایت جاری کر دی ۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے… Continue 23reading پشاور میں بارشوں سے ہلاکتیں، مزید بارشیں اور برف باری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر ردعمل، نیب ملک کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے نیب قانون کو غیر شرعی قرار دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر ردعمل، نیب ملک کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے نیب قانون کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ایک بیان میں فضل الرحمن نے نیب کے قانون کو غیرشرعی قانون قرار… Continue 23reading میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر ردعمل، نیب ملک کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے نیب قانون کو غیر شرعی قرار دے دیا

اس وقت پوری دنیا میں مریضوں کی (کل) تعداد ایک لاکھ40ہزار ہو چکی ہے، پاکستان میں صرف 21مریض سامنے آئے اگر خدانخواستہ ہم بھی متاثر ہو گئے تو کیا ہم میں کرونا کو کنٹرول کرنے کی اہلیت ہے؟مریم نواز کی دوبارہ سیاسی میدان میں واپسی ، پارٹی میں دراڑیں ، الزام کی حقیقت کیا ہے ؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

اسلام آباد (پروگرام کل تک ، جاویدچودھری کیساتھ)اس وقت پوری دنیا کرونا کے خوف میں مبتلا ہے‘ مریضوں کی (کل) تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار ہو چکی ہے‘ چار ہزار سات سو اکاون لوگ ہلاک ہو چکے ہیں‘ چین میں تین ہزار ایک سو اسی لوگ‘ اٹلی میں 827 اور ایران میں پانچ سولوگ وفات… Continue 23reading اس وقت پوری دنیا میں مریضوں کی (کل) تعداد ایک لاکھ40ہزار ہو چکی ہے، پاکستان میں صرف 21مریض سامنے آئے اگر خدانخواستہ ہم بھی متاثر ہو گئے تو کیا ہم میں کرونا کو کنٹرول کرنے کی اہلیت ہے؟مریم نواز کی دوبارہ سیاسی میدان میں واپسی ، پارٹی میں دراڑیں ، الزام کی حقیقت کیا ہے ؟ جاوید چودھری کا تجزیہ