معروف خاتون رکن اسمبلی نے کی جانب سے 50 غریب خاندانوں میں رمضان پیکیج تقسیم کر دیا
پشاور(این این آئی)خاتون ایم پی اے بصیرت شینواری کی جانب سے لنڈیکوتل کے 50 غریب خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے مختلف علاقوں میں مخصوص نشست پر منتخب ایم پی اے بصیرت شینواری کے نمائندوںنے 50 یتیم،بیواوٗں اور لاچار گھرانوں میں رمضان فوڈ… Continue 23reading معروف خاتون رکن اسمبلی نے کی جانب سے 50 غریب خاندانوں میں رمضان پیکیج تقسیم کر دیا




































