جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں،سپریم کورٹ کے ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں۔ پیر کو سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں پلاٹ پر قبضے کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے تھانہ کورال کے تفتیشی افسر انسپکٹر… Continue 23reading جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں،سپریم کورٹ کے ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے