اورنگی ٹائون میں داماد نے اپنے والد اور رشتہ داروں سے مل کر فائرنگ کرکے سسر سمیت تین افراد کو قتل کردیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں داماد نے اپنے والد اور رشتہ داروں سے مل کر فائرنگ کرکے سسر سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے مومن آباد چوک میں خاندانی جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے اپنے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔ایس ایس… Continue 23reading اورنگی ٹائون میں داماد نے اپنے والد اور رشتہ داروں سے مل کر فائرنگ کرکے سسر سمیت تین افراد کو قتل کردیا










































