ججز کے آزاد ، خود مختار ، دبائو سے بالاتر ہونے تک انصاف ممکن نہیں چیف جسٹس کا نئے عدالتی سال پر منعقدہ تقریب سے دبنگ خطاب
اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ آئین کی بالادستی کیلئے ملک کی سب سے بڑی عدالت ہر ممکن اقدام کرے گی ،آئین و قانون کے تحت عدلیہ کی آزادی کسی کو دبانے کی اجازت نہیں ۔ملک میں جب تک ججز… Continue 23reading ججز کے آزاد ، خود مختار ، دبائو سے بالاتر ہونے تک انصاف ممکن نہیں چیف جسٹس کا نئے عدالتی سال پر منعقدہ تقریب سے دبنگ خطاب



































