اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کو “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کیلئے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔… Continue 23reading وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

دیوالی تاریکی پر روشنی کی فتح کے جشن کی عکاس ہے’ شہباز شریف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

دیوالی تاریکی پر روشنی کی فتح کے جشن کی عکاس ہے’ شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی تاریکی پر روشنی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتی ہے۔ہندو برادری کے تہوار دیوالی پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ہندو برادری کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، دیوالی مناتے وقت… Continue 23reading دیوالی تاریکی پر روشنی کی فتح کے جشن کی عکاس ہے’ شہباز شریف

جوڈیشل کمیشن کیلئے عمرایوب اور شبلی فراز کا نام فائنل ، عمران نے منظوری دیدی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

جوڈیشل کمیشن کیلئے عمرایوب اور شبلی فراز کا نام فائنل ، عمران نے منظوری دیدی

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کے لئے دو ناموں کی منظوری دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان نے عمرایوب اور شبلی فراز کے ناموں کی منظوری دی، جوڈیشل کمیشن کیلئے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمرایوب جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز تحریک انصاف کی نمائندگی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کیلئے عمرایوب اور شبلی فراز کا نام فائنل ، عمران نے منظوری دیدی

نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024

نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل

پشاور(این این آئی)پشاور کے نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،ڈولفن ایان نے پولیس کو کارروائی کی درخواست دیدی۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس حوالے سے ڈولفن ایان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دو سال… Continue 23reading نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل

خاتون تصویر لینے کی کوشش میں جہاز کے پنکھے سے ٹکرا کر ہلاک

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

خاتون تصویر لینے کی کوشش میں جہاز کے پنکھے سے ٹکرا کر ہلاک

کنساس(این این آئی)امریکی حکام نے بتایاہے کہ ریاست کنساس کی 37سالہ خاتون تصاویر لینے کی جدوجہد کے دوران جہاز کے پروپیلر سے ٹکرا کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون فوٹوگرافر امنڈا گالا گھر سکائی ڈائیورز کی تصاویر لینے کیلئے ہوائی جہاز میں سفر کررہی تھیں، سکائی… Continue 23reading خاتون تصویر لینے کی کوشش میں جہاز کے پنکھے سے ٹکرا کر ہلاک

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

سانگھڑ (این این آئی)سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔واقعے کے… Continue 23reading پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں جس دوران فیصل آباد میں ان کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان سے… Continue 23reading عمران خان نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، شیر افضل مروت

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ ہوگیا، ہیکنگ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس کمیونیکیشن تک رسائی کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر)… Continue 23reading پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ، ایڈوائزری جاری

1 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 12,275