اس اقدام سے یہ نقصان ہو گا، ٹاک ٹاک پر پابندی ہٹانے کیلئے وفاقی وزیر کا اہم فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹک ٹاک کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی بیٹھ جائے گی، ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔فواد… Continue 23reading اس اقدام سے یہ نقصان ہو گا، ٹاک ٹاک پر پابندی ہٹانے کیلئے وفاقی وزیر کا اہم فیصلہ


































