سال کا آخر ی مکمل سورج گرہن ،کل چاند سورج کے آگے کتنے منٹ تک رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا آخری سورج گرہن آج(پیر)14دسمبر کوہوگا۔آج ہونے والا سورج گرہن مکمل سورج گرہن ہوگا تاہم پاکستان میں اس کو بالکل بھی نہیں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن سب سے پہلے جنوبی امریکی ملک چلی اور ارجنٹینا میں دکھائی دے گا جہاں یہ مکمل گرہن ہوگا۔رپورٹ کے مطابق 24… Continue 23reading سال کا آخر ی مکمل سورج گرہن ،کل چاند سورج کے آگے کتنے منٹ تک رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا


































